نظام کشش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیت) وہ کشش یا جذب باہم جو مختلف اجرام فلکی میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ آپس میں متصادم نہیں ہوتے اور مخصوص مدار میں گرداش کرتے رہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہیت) وہ کشش یا جذب باہم جو مختلف اجرام فلکی میں قدرتی طور پر پایا جاتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ آپس میں متصادم نہیں ہوتے اور مخصوص مدار میں گرداش کرتے رہتے ہیں۔